ابنا: شاہد اورکزئی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیارکیاہے کہ صدر مملکت سے تفتیش پارلیمنٹ کا اختیار ہے ، کمیشن کا انہیں نوٹس دینا غیرآئینی ہے، درخواست میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ میموکمیشن میں شامل سندھ اور بلوچستان کے چیف جسٹسز نے آئینی حد سے تجاوز کیا ہے اس لئے کمیشن کی کارروائی روکنے کا حکم امتناعی جاری کیا جائے ۔ ........
/169